اسکائی نیوز کے مطابق، حزام الاسد نے کہا کہ یمن کو اس وقت اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کی وسیع جارحیت کا سامنا ہے اور ان کا جواب دینے کے لیے متعدد اور متنوع آپشنز موجود ہیں۔
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے زور دیکر کہا کہ صیہونی حکومت یمن کے تباہ کن جواب کا انتظار کرے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز صیہونی جیٹ فائٹروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا تھا جس میں صنعا اور الحدیدہ کی بنیادی تنصیبات من جملہ بجلی گھر بھی شامل تھے۔
آپ کا تبصرہ